Tecno موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے موقع پر شاندار تحائف اور آفرز کا اعلان
پاکستان کے مشہور
موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر اپنے صارفین
کے لئے شاندار تحائف اور بے شمار آفرز کا اعلا ن کیا ہے. یہ شاندارقرع اندازی 27 جولائی سے 14 اگست تک جاری رہے گی.
|
صارفین 27
جولائی سے 14 اگست کے درمیان ٹیکنو موبائل خرید کر اس شاندار قرع اندازی میں حصہ
لے کر جیت سکتے ہیں، Suzuki کار ,موٹرسائیکل , LED TV،چارجنگ فینز، ٹیکنو
پاور بینک
اس کے علاوہ ٹیکنو کے
بہترین اسمارٹ فونز Camon 15, Pouvoir 4, Spark 5 Pro Spark 4 Lite پر 2000/- تک کا
حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ ۔
|
قری اندازی میں حصہ
لینے کے لئے ٹیکنو موبائل کے آفیشل ویب سائٹ www.tecnoluckydraw.com پر وزٹ کریں۔ اپنے IMEI نمبر1 اور 2، نام اور موبائل نمبر درج کریں۔ جیتنے والے صارفین
کو کپمنی کی جانب سے ویب سائٹ پر فوری آگاہ کر دیاجائے گا-
|
❤️
ReplyDelete