پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ جمعہ سے کھیلاجائے گا-
پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاتیسرااورآخری ٹیسٹ میچ جمعہ سے سائوتھمپٹن میں کھیلاجائے گا-
دوسراٹیسٹ میچ بارش کے باعث ہارجیت کے فیصلے کے بغیرختم ہوگیاتھا-
انگلینڈکوسیریزمیں ایک (0) صفرکی برتری حاصل ہے-
Comments
Post a Comment